Browsing Tag

Live News

جمہوریہ کوریا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، وزیر خزانہ

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جمہوریہ کوریا کے سفیر سوہ سانگ پایو کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مخلتف…

عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا

ذرائع کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے قتل کرنے کے لیے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم بھی ادا…

سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے 12 دہشتگرد ہلاک کردیے

ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان ٹانک کی طرف دہشت گرد کارروائی کے لیے جارہے تھے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔…

پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ  اور جنرل ریٹائر اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی۔ نمازجنازہ میں…

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت  جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نےکی۔ جج نے شیخ رشید کے وکیل سے استفسار کیا آپ کےمطابق شیخ رشید عمران خان کے قتل کی سازش کاحصہ نہیں؟ اس پر وکیل کا کہنا تھا کہ …

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہیں، ملبے میں پھنسے زندہ افراد کو بچانےکے لیے ریسکیو ورکرز کی کوششیں جاری ہیں، زلزلے کے بعد سے اب تک 120 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ شدید سردی اور بعض علاقوں میں برفباری کے…

ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کردی جائے گی

فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی ہے، ایسے میں موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں رہا۔  ان کا کہنا تھاکہ ایک ہفتے بعد ادویات…

وزیراعظم نے وکی پیڈیا سے پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے توہین آمیز اور غیر قانونی مواد نہ ہٹانے کی وجہ سے پاکستان میں بلاک آن لائن انسائیکلو پیڈیا وکی پیڈیا پر عائد پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پی ٹی اے نے انتباہ کے باوجود توہین آمیز اور غیر…

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی غیرقانونی قرار

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ایک ہی نوعیت کی 3 ہزار 659 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ شہری منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق سمیت سینکڑوں درخواست گزاروں کے وکلاء نے دلائل…

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی…
ٹول بار پر جائیں