Browsing Category

پاکستان

عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا

ذرائع کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے قتل کرنے کے لیے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم بھی ادا…
Read More...

سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے 12 دہشتگرد ہلاک کردیے

ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان ٹانک کی طرف دہشت گرد کارروائی کے لیے جارہے تھے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔…
Read More...

ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے ضمنی الیکشن کیلئے مزید 3 حلقوں سے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ کراچی کے حلقہ این اے 254 سے ایم کیو ایم کے شیخ صلاح الدین نے کاغذات نامزدگی…
Read More...

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے مجھے نااہل کروایا جا رہا ہے،عمران خان

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی پہچان میں غلطی ہوئی، مانتا ہوں باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی، اتنی بڑی غلطی کہ وہ غلطی نہیں بلنڈر تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ایک آدمی کا نام نہیں ہے، نیا آرمی چیف اپنی…
Read More...

پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ  اور جنرل ریٹائر اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی۔ نمازجنازہ میں…
Read More...

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت  جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نےکی۔ جج نے شیخ رشید کے وکیل سے استفسار کیا آپ کےمطابق شیخ رشید عمران خان کے قتل کی سازش کاحصہ نہیں؟ اس پر وکیل کا کہنا تھا کہ …
Read More...

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی غیرقانونی قرار

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ایک ہی نوعیت کی 3 ہزار 659 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ شہری منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق سمیت سینکڑوں درخواست گزاروں کے وکلاء نے دلائل…
Read More...

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی…
Read More...

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل ہو گئی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اے پی سی 7 فروری کے بجائے 9 فروری کو ہو گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اے پی سی میں دہشت گردی کے خلاف متفقہ پالیسی اور اعلامیہ تیار کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کو بھی باضابط مدعو کیا گیا…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا

شیخ رشید کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے تھانہ آبپارہ کی طلبی کے سمن پر مزید کارروائی سے روکا تھا لیکن پولیس نےاسی درخواست پر مقدمےکا اندراج کیا اورگرفتاری کی، ایک اور ایف آئی آر کراچی میں درج کی گئی جب شیخ رشید پولیس حراست میں تھے۔ جسٹس…
Read More...
ٹول بار پر جائیں