مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا

ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو مقرر کیا گیا ہے۔ بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور ٹام لیتھم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں سکندر رضا، محمد سراج، مہدی حسن، ٹرینٹ بولٹ، الزاری جوزف اور ایڈم زمپا کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں