الیکشن 90 روز کے اندر ہوں گے

ذرائع کے مطابق پنجاب میں 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن تیار ہے جو کہ پرانی حلقہ بندیوں پر ہی ہوں گے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کیلئے نئی ووٹر لسٹوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرنے اور انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنز کی بھی نشان دہی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد باقاعدہ طور پر پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے جس کے لئے اب نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے مشاورت جاری ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں