پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دے دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم شان مسعود، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، حارث سہیل، سلمان علی آغا، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم، حارث رؤف، محمد حسنین پر مشتمل ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں فن ایلن، ڈیوون کونوے، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر، اش سودھی ، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگیوسن شامل ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ابتدائی میچ میں شاہینوں نے 6 وکٹ سے فتح سمیٹی تھی جب کہ دوسرے میچ میں کیویز نے 79 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں