نیپرا نے کراچی والوں کو اچھی خبر دے دی

ذرائع کے مطابق نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے جو نومبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت سستی کی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ بجلی سستی ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونےکا امکان ہے جس کے بعد کراچی کے صارفین کو دسمبر کے بلوں میں بڑا ریلیف مل جائے گا۔ کراچی کے صارفین کے لیے یونٹ بجلی7 روپے 43 پیسے سستی کردی گئی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں