قلعہ سیف اللہ میں بس اور گاڑی میں ٹکر

تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وے پر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی کہ  قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایچ کیواسپتال کا کہنا ہے کہ حادثےمیں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ  کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو  طلب کرلیا گیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں