حملہ کرنے والے کا بیان 100فیصد درست ہے، وزیرداخلہ

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیرآباد والے واقعے میں حملہ کرنے والے کا بیان 100فیصد درست ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال سیاسی عدم استحکام پیدا کیا، انہوں نے ڈیفالٹ کی مہم چلائی ہے، ان کی مہم ملک دشمنی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہرطرف بولتا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کررہا ہے جبکہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، عوام کو فتنے کا جواب ووٹ کے ذریعے دینا چاہیے۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں