مریم نواز کے بیٹے نے بڑا فیصلہ کرلیا
ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.