عمران خان نے الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کے  خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کر رہا ہے۔درخواست میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لئے غیر قانونی طور پر نوٹس جاری کیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں