آئی فون کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

 

تفصیلات کے مطابق آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ایپل کمپنی کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون تیارکرنے پر غور کیا جارہاہے۔

مختلف کمپنیوں کے فولڈ ایبل فون متعارف کروانے کے بعد اب ایپل کی جانب سے بھی فولڈ ایبل آئی فون تیار کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں