آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کےسیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکےلیےنامزد کیا گیا ہے۔ زمبابوےکے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو کو بھی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے محمد رضوان کی مسلسل دوسرے سال کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگی ہوئی ہے

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں