صدرِ مملکت کے بیان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر عارف علوی سے  غلط بیان منسوب کیا گیا جس کے مطابق صدر نے کہا کہ سابق آرمی چیف اور ان کی ٹیم نے سینیٹ، عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی مدد کی۔ ایوان صدر کا کہنا ہےکہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، صدر کے بیان کو توڑ مروڑ کر خود بناکر پیش کیا گیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں