یو اے ای کی جانب سے کسی پاکستانی پر ویزہ کی پابندی نہیں لگائی گئی

تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے قونصل جنرل نے کہا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے ویزے کی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے، پاکستان کے شہری بلاتفریق متحدہ عرب امارات کے وزٹ یا دیگر کسی بھی ویزہ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور انہیں ویزے دیے جارہے ہیں۔  قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے افسوس ظاہر کیا کہ ہر کچھ عرصے بعد مختلف قسم کی افواہیں پھیلا دی جاتی ہیں، نا جانے کون لوگ اس طرح کی افواہیں کیوں پھیلا رہے ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں