گورنر پنجاب نے پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ آئینی طور پر غیر فعال ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ گورنر ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، کہا جارہا تھا کہ پرویز الٰہی کو صبح تک ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں