فلم جوائےلینڈ آسکر ایوارڈز کیلئے شارٹ لسٹ

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو بہترین بین الاقوامی فیچرفلم کی کیٹیگری میں 92 ممالک سے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ جوائےلینڈ کی ایگزیکٹو پروڈیوسر ملالہ یوسفزئی نے ڈائریکٹرصائم صادق کومبارکبادکے لیے ٹیلی فون کیا۔ آسکرکے لیے شارٹ لسٹ ہونے پر  ملالہ یوسفزئی نے خوشی کا بھی اظہار کیا۔ ملالہ کا کہنا ہے کہ جوائے لینڈکی آن اسکرین،آف اسکرین ٹیم نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں