سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلیے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کےمطابق دریافت ذخائر سے یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل اور 1.30 ملین اسٹینڈنگ کیوبک فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی۔ خام تیل اور گیس کی نئی دریافت توانائی کی طلب اور رسد کے فرق کو کم کرنے میں مدد دے گی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں