سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

 

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت  کی جانب سے 27  دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کی چھٹی  کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں