دہشتگردوں کا سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ

تفصیلات کے مطابق  دہشتگردوں نے گزشتہ روز سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں حملہ کیا تھا جس کے بعد دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ایک پولیس اہلکارشہید اور تین سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ بنوں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور سکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ کینٹ کی طرف آنے اور جانے والے تمام راستے سیل ہیں۔ جمعہ خان روڈ اور میران شاہ روڈ ہرقسم کی آمدروفت کے لیے بند ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگرد افغانستان تک باخفاظت فضائی راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں