ریکوڈک منصوبے کے تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے

ذرائع کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت کےمطابق ریکوڈک پاکستان کی تاریخ میں بیرونی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔

ترجمان کے مطابق ریکوڈک معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر زکی سرمایہ کاری ہوگی۔بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کا جرمانہ بھی غیر موثر ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ریکوڈک کے حوالے سے پاکستان پر چھ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں