چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے وزارت فوڈ سکیورٹی کی چینی برآمد سے متعلق سمری پر فیصلہ کرتے ہوئے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ای سی سی نے ہر پندہ روز بعد پاکستان سے چینی کی برآمد کرنے کی منظوری دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ای سی سی اسٹاک کا جائزہ لینے کے بعد چینی کی مزید ایکسپورٹ کی منظوری بھی دے سکتی ہے، شوگر انڈسٹری کو مزید اسٹاک انسپیکشن کے معاملے پر اعتراض ہے،پنجاب کی جانب سے پہلے ہی انسپیکشن رپورٹ جمع کرائی جا چکی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں