اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا

ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا کہ اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج 34 مقدمات سی کلاس کردیے گئے ہیں اور ان کی کسٹڈی اسلام آباد کو دے دی گئی ہے۔اعظم سواتی کو خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر سے اسلام آباد لایا گیا۔ اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی  اپنے ساتھ لے گئے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں