کروشیا کو ارجنٹائن سے شکست

کروشیا کو ارجنٹائن نےسیمی فائنل میں 0-3 سے شکست دے دی۔ جولین الواریز نے ارجنٹائن کے دو گول کیے جبکہ ایک گول لیونل میسی نے اسکور کیا۔ پہلے ہی ہاف میں میسی نے پینالٹی کک پر گول کیا پھر 68 ویں منٹ میں الواریز نے دوسرا گول مارکر کروشیا کا حوصلہ پست کردیا، دوسرے ہاف میں الواریز نے ایک اور گول کرکے 0-3 کی برتری دلادی۔ الواریز نے تیسرا گول کر کے ٹیم کی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا اور برتری مزید بڑھا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ دوسری جانب کروشیا کی ٹیم ارجنٹینا کے گول پوسٹ پر اٹیک کے باوجود کوئی گول نہ کرسکی۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں