وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے سکھر پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر آئی ٹی امین الحق، قمر زمان کائرہ اور وزیراعلیٰ سندھ بھی تھے۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزرا کے ہمراہ سنگِ بنیاد رکھا۔این ایچ اے حکام کے مطابق 306 کلومیٹر کے ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے  کا تخمینہ لگایا گیا  ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں