ن لیگ مشروط طور پر پنجاب میں پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے کو تیار ہوگئی

تفصیلات کے مطابق ن لیگی سینئر رہنما چودھری شجاعت اور ن لیگ آپس میں رابطے میان ہیان۔ چودھری شجاعت کی جانب سے ٹھوس بات سامنے آنے پر ن لیگ بات آگے کرے گی۔ چوہدری برادران کے رابطے بحال ہوگئے لیکن سیاسی معاملے پر بات نہیں ہوئی۔ن لیگی ذرائع نے بتایا کہ پرویزالٰہی کی ڈبل گیم نہیں چاہتے، واضع طور پر سامنے آنا ہوگا۔پنجاب کے اجلاس میں متوقع امیدواروں کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ڈویژن کے صدروں کو لسٹیں تیار کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت ہمارے اتحادی ہیں، ان سے بات چیت ہوتی ہے،ہم پہلے کی طرح ڈبل گیم نہیں چاہتے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں