نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

پولیس کی اطلاعات کے مطابق بنوں کے علاقے غزنی خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انعام اللہ مروت جاں بحق ہوگئے۔ انعام اللہ مروت چھٹی پر گاؤں آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے تاہم علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں