فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لےگیا۔فیصل واوڈا سندھ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہونے کا 10مارچ 2021 کا نو ٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نثارکھوڑو کی سینیٹ کی نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد نشست پر انتخاب کرایا جائے گا۔ فیصل واوڈا بحالی کے بعد عدالتی فیصلے کے مطابق سینیٹ سے استعفیٰ دے سکیں گے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں