مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں برآمد

تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔ مردہ تیندوا کو نامعلوم افراد نے شکار کرکے ہلاک کیا۔ وائلڈ لائف حکام اس معاملے میں تحقیقات کررہی ہے جبکہ اہلکار مردہ تیندوے کو  سینٹر لے گئے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی شاہراہ کاغان پر پہاڑی سے گر کر زخمی ہونے والا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں