برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان سے تبادلہ کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق لندن میں کرسچن ٹرنر کو سینئر سفارتی عہدے پر تعینات کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ نے کرسچن ٹرنرکوفارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس میں تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل جیو پولیٹیکل کے طور پر کرسچن ٹرنر کو تعینات کیا گیا ہے، یہ انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے مساوی عہدہ ہے۔کرسچن ٹرنرپاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں وہ اس عہدے پر دسمبر 2019 سے فائز ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں