ڈاکٹر اسد مجید سیکرٹری خارجہ مقرر

ذرائع کے مطابق  حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز  پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں