ارجنٹینا سمیت مزید 3 ٹیموں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

تفصیلات کے مطابق اے اور بی کے بعد گروپ سی اور ڈی کی بھی پری کوارٹر فائنل لسٹ کا فیصلہ ہوگیا  نیٹ اسٹار فٹبالر میسی کی ارجنٹینا نے آخری راؤنڈ میچ میں پولینڈ کو یک طرفہ مقابلےکے بعد دوصفر سے شکست دی۔ سعودی عرب کے خلاف میکسیکو نے 1-2 سے میچ جیتا، لیکن دونوں ہی ٹیمیں سپر سکسٹین کیلئےکوالیفائی نہ کرسکیں۔ پولینڈ کی ٹیم میچ ہارنے کے باوجود بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ گروپ ڈی میں دفاعی چیمپئن فرانس کواپ سیٹ شکست تیونس کی ٹیم نےایک صفر سے میدان مار لیا مگر اگلے مرحلےمیں جگہ نہ بناسکی۔ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ہارنے والی  آسٹریلیا کا شاندار کم بیک مسلسل دوفتوحات سمیٹ کر راؤنڈ آف سکسٹین میں جگہ بنالی، کینگروز نے ڈو آر ڈائی میچ میں ڈنمارک کو ایک صفر سے پچھاڑ دیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں