سی اے اے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لیے اہم قدم

ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح ایئرپورٹ سمیت 4 بڑے ایئرپورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کر لیے گئے۔کراچی،پشاور،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر “زِگ زیگ” یا “اسنیک لینز” متعارف کرائی گئی ہیں۔ اس کا مقصد مسافروں کو بورڈنگ اور ایمیگریشن کے عمل کے لیے قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے، اور اس سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہو سکے گی۔ اس اہم اقدام پر مسافروں کی جانب سے اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں