امریکا اور انگلینڈ نے بھی پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ذرائع کے مطابق قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے ویلز اور امریکا نے ایران کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ گزشتہ روز امریکا نے ایران کو 0-1 سے شکست دے کر پری فائنل کوارٹر میں جگہ بنا لی۔ گروپ بی کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو 1-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ پکی کی۔ نیدر لینڈ، برازیل،سینیگال اور پرتگال بھی پری کوارٹر مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں