اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکا،7 مزدور جاں بحق

 

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا۔ ڈی پی او نذیر خان کا کہنا ہے کہ کان سے مزید 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ مزید پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، دھماکے کے وقت کان میں 13 مزدور کام کر رہے تھے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں