ایران نے ویلز کو شکست دینے کے بعد قیدیوں کو رہا کردیا

تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری فٹ بال ورلڈکپ میں ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دینے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں سے 709 قیدیوں کو رہا کردیا۔ رہا ہونے والوں میں حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیے گئے افراد بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ میں ایران کا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف ہوا تھا جس میں انگلینڈ نے ایران کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی تھی۔ دوسرا میچ ایران نے ویلز کے خلاف جیت سے اپنے نام کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں