پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو سہارا مل گیا

ٹوئٹر پر وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہوچکی ہے جو کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سےموصول ہوئی تھی۔ وزیر خزانہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کو یہ رقم ایشائی ترقیاتی بینک کے پروگرام بریس کے تحت فراہم کی گئی ہے، جس کا مقصد ملک کو معاشی اور سماجی بحران سے نمٹنے کیلئے مدد فراہم کرنا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں