پاکستان ریلوے کی مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر متعدد مال گاڑیوں کےکرایوں میں کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے نے بتایا کہ ایم بی ایف آر کنٹینر کا کرایہ ایک لاکھ 70ہزار سےکم کر کے ایک لاکھ60 ہزار کر دیا گیا، اس کے علاوہ پورٹ ایریاز سے لاہور تک تمام کنٹینر اسٹاک کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کرایوں میں کمی سے ریلوے کے ذریعے مال کی ترسیل کا رجحان بڑھےگا۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں