ویلز کو ایران سے شکست

تفصیلات کے مطابق دوحا کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو شکست دے دی۔ ایران نے ایکسٹرا ٹائم میں دو گول کر کے ویلز کو اپ سیٹ شکست دےدی۔ ایران کی جانب سے 98 ویں منٹ میں روزبا چشمی اور 101 منٹ میں رامن رضائن نے گول اسکور کیے، ایونٹ میں ویلز کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی ایران نے فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں