محکمہ تعلیم سندھ نےگھوسٹ اساتذہ کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو گھوسٹ اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کے لیے خط لکھا جس میں سندھ کے 2 ہزار 19 ملازمین کی تنخواہیں فوری روکنے کا کہا گیا ہے۔سیکرٹری تعلیم سندھ اکبرلغاری کا کہنا ہے کہ گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کریں گے، جس میں کراچی میں 144، حیدر آباد میں 132 اور میرپور خاص میں 114 گھوسٹ اساتذہ ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں