پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ہم مؤثر طریقے سے پاکستان میں مستحقین کو امداد دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے کیونکہ پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں