گوگل کو پاکستان میں رجسٹرڈ کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے بتایا کہ گوگل کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے بہت محنت کی گئی اور اب گوگل کو پاکستان میں رجسٹر کردیا گیا ہے۔ گوگل کا وفد 11 دسمبر کو پاکستان آئے گا۔ گوگل نے پاکستان میں آپریشنزشروع کرنے کیلئے مئی میں درخواست دی تھی۔ گزشتہ ہفتےایس ای سی پی سے تمام ڈاکومنٹس کلیئر ہوگئے ہیں،گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا۔پاکستان میں رجسٹریشن سے گوگل 15 ہزار اسکالرشپ فراہم کرے گا،پاکستان میں گوگل کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں