وزیردفاع خواجہ آصف کا ترکی نا جانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ترکی ناجانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم دو روزہ دورے پرپچیس نومبرکو ترکی روانہ ہوں گے اور چھبیس نومبر کو وطن واپس آئیں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیردفاع سمیت دفاعی حکام بھی ہوں گے، دورے کے دوران وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوگی۔ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے حالات کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر بات ہوگی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں