کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کی زندگی کا دوسرا پہلو

اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار فیشن لورہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ فیشن ایپل ملبوسات میں دکھائی دے رہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی ہاظم نے اپنے دفتر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اس عہدے پر نارتھ ناظم آباد کی خدمت کرنا میرے لئے قابل فخر بات ہے۔ ہاظم فوٹوگرافی کروانے کے شوقین دکھائی دیتے ہیں۔ ان کی انسٹاگرام پر متعدد تصاویر ہیں۔ ہاظم نے بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے کی پوسٹ کو بھی شیئر کیا۔ جس پر انہوں نے لکھا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم بارش کو انجوائے کررہے ہیں ؟؟ نہیں یہ غلط ہے ہم گندے بھی ہوتے ہیں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کر سکیں۔ ہاظم اپنے یوٹیوب چینل پر بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں