متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدریو اے ای کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت طے تھی، ان کا دورہ اب ری شیڈول ہوگا۔