میئر کراچی کے حوالے سے حافظ نعیم الرحمان نے شرط رکھ دی

ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کے حوالے سے ایک بار پھر پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے شرط رکھ دی۔ حافظ نعیم نے کہا کہ جب چیزیں ٹھیک ہوں گی توپیپلزپارٹی سے بات ہوگی، پیپلزپارٹی کا کنڈکٹ بات چیت کے راستے بند کررہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میئر تو جماعت اسلامی کا ہی ہوگا، تحریک انصاف سے بھی بات چیت جاری ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں