مریم نواز کی وطن واپسی کا امکان

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنےکا امکان ہے۔ مریم نوازشریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے اور نوازشریف نے انہیں پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دیے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب میں دورے اور سینئررہنماؤں سےملاقاتیں کریں گی اور نواز شریف کی جانب سے دیے گئے ٹاسک پورے کریں گی۔ واضح رہے کہ مریم نواز اس وقت لندن میں موجود ہیں۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں