جلسوں میں کسی پر تنقید کرنا سیاست نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایک مکتبہ فکر نے سیاست کو گندا کیا، جلسوں میں کھڑے ہو کر لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا سیاست نہیں ہے۔وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ میرا پہلا اور آخری تعارف وکیل کے طور پر ہے، گزشتہ چند برسوں میں ایک مکتبہ فکر نے سیاست کو گندا کر دیا۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے سے پہلے آپ کا اپنا دامن بھی صاف ہونا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں