اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ سامنے آگئی
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے 11 جنوری کو ہونے والے اجلاس کی تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا آئندہ آجلاس 09 جنوری 2023 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ 09 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔