قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، اور اس اجلاس میں وفاقی وزراء، عسکری حکام،سیکیورٹی ایجینسیزافسران شریک ہوں گے۔اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا، اور دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں