نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کروائی تھی لیکن ڈیٹا کی ابتدائی جانچ پڑتال کے مطابق 32 پیسے فی یونٹ کمی بنتی ہے۔ بجلی سستی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں